گاندھی جی کی برسی کے موقع پر شہر حیدرآباد کے لنگر حوض میں واقع باپو گھاٹ
پر آج صبح مرکزی مملکتی وزیر لیبر بنڈارو دتاتریہ گورنر ای ایس ایل
نرسمہن
وزیر اعلی چندر شیکھر راؤ کے علاوہ ریاستی وزرا نے پھول
نچھاورکئے اور گاندھی جی کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا ۔انہوں نے ملک کیلئے گاندھی جی کی خدمات کو یاد کیا ۔